Thursday, October 28, 2010

روح کی پرواز

روح ہر بوجھ سے ہلکی ہو تبھی سوچ یا خیال پرواز کرتے ہیں.. اور یہ بوجھ منفی جذبے یا ضمیر کا بوجھ ہوتا ہے جو خیال کو پرواز سے روکتا ہے

Tuesday, October 26, 2010

مصروفیت نعمت ہے مگر ایک فعال ذہن  کے لئے فراغت بھی نعمت ہے

Thursday, October 14, 2010

قدموں میں بچھنا

دوسروں کے قدموں میں ضرورت سے زیادہ بچھنے کی  کوشش کی جائے تو دوسرےاکثر آپ کو قدموں ہی میں رکھہ  لیتے ہیں