Monday, September 19, 2011

اداسی

بلا سبب اداسی ایک طرح کی  نا شکری ہوتی ہے

Sunday, September 11, 2011

پارس

پارس صرف اسی مٹی کو سونا بناتا ہے جو اسے پارس سمجھتی ہے اور جو سونا پارس کو پتھر سمجھتا ہے کبھی خود مٹی بن جاتا ہے ،ساری  بات یقین کی ہے..