Sunday, October 30, 2011

قلب اور انقلاب

جب تک انقلاب قلب میں نہیں آئے گا، نہیں آئے گا۔۔۔

Friday, October 7, 2011

احساسِ ندامت


وہ جذبہ وہ  احساس جو انسان کو اشرف المخلوقات بناتا ہے وہ کسی نیکی کا نہیں، ندامت کا جذبہ ہے، جو اسے ایک ہی وقت میں عظیم بھی بناتا ہے اور عبد بھی