Friday, October 7, 2011

احساسِ ندامت


وہ جذبہ وہ  احساس جو انسان کو اشرف المخلوقات بناتا ہے وہ کسی نیکی کا نہیں، ندامت کا جذبہ ہے، جو اسے ایک ہی وقت میں عظیم بھی بناتا ہے اور عبد بھی

2 comments: