Wednesday, September 25, 2013

مور

شکر اس ذات کا جس نے خوب صورت پروں والے مور کو بدصورت پیر، اور ان پیروں کو دیکھنے کی توفیق دی۔۔۔