Monday, October 5, 2015

کمائی

انسان کی اصل کمائی انسان ہی ہوتے ہیں، پیسہ نہیں۔۔۔۔

2 comments:

  1. آپ کی بلاگ پوسٹس ہمیشہ ہی لاجواب ہوتی ہیں۔

    اگر ممکن ہو تو ہر پوسٹ پر ٹائیٹل ضرور ڈالا کریں تاکہ آر ایس ایس فیڈ میں نئی پوسٹس کا پتہ چلتا رہے۔

    ReplyDelete
  2. شکریہ احمد صاحب
    لیکن بھلا ایک دو سطروں کی ان شارٹ ہینڈ کہانیوں کا کیا ٹائٹل رکھوں؟ :)
    آئندہ مگر کوشش کروں گی۔۔

    ReplyDelete