کسی شاخ سبز کی چھا ؤ ں میں...
یہ خود اپنی دریافت کا سفر ہے۔۔۔ تاریک گوشے میں بیٹھ کر روشن دنیا کو دیکھنے کا عمل۔۔۔
Monday, January 11, 2016
قابل استعمال
مکرر ۔۔۔ ایک بات۔۔۔
بیشتر اوقات ہم جانتے بوجھتے استعمال میں محض اس لئے آتے رہتے ہیں کہ دنیا ہم پر نا قابل استعمال کا لیبل نہ لگا دے۔
صفر
صفر کو کچھ نہ جاننے والے جان لیں کہ دوسرے اعداد کی وقعت بڑھانے کے لیے صفر کی موجودگی لازم ہے۔
یعنی
لگا کر دیکھ لے جو بھی حساب آتا ہے
مجھے گھٹا کر وہ گنتی میں رہ نہیں سکتا
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)