یہ خود اپنی دریافت کا سفر ہے۔۔۔ تاریک گوشے میں بیٹھ کر روشن دنیا کو دیکھنے کا عمل۔۔۔
Sunday, April 10, 2016
جینے کا پاسپورٹ
ایسا کیوں ہے کہ جس پر جن رشتوں پر ہم خرچ کرتے ہیں، اس کی زندگی کا
پاسپورٹ اپنے قبضے میں لے کر ساری مہریں خود لگانا چاہتے ہیں، سارے فیصلے
بھی اپنی مرضی سے کرنا چاہتے ہیں۔۔۔
No comments:
Post a Comment