بلیک
ہولز صرف خلا میں نہیں ہوتے، کچھ انسانوں کے اندر اتنا بڑا خلا ہوتا ہے کہ
اس میں بلیک ہول وجود میں آ جاتے ہیں۔۔۔ اپنے قریب آنے والی ہر شے کو
نگل جاتے ہیں، اور حرص و ہوس کا یہ بے انت کنواں پھر بھی نہیں بھرتا، بھر
ہی نہیں سکتا۔۔۔
کچھ انسان بلیک ہول ہوتے ہیں۔۔۔۔