یہ خود اپنی دریافت کا سفر ہے۔۔۔ تاریک گوشے میں بیٹھ کر روشن دنیا کو دیکھنے کا عمل۔۔۔
اعداد و شمار، نمبرز اور فگرز، نتیجہ ہوتے ہیں، مقصد نہیں۔ مقصد الفاظ کی صورت بیان ہوتا ہے، نتیجہ ہندسوں کی صورت۔۔۔۔۔مگر ہم نے ہندسوں کو مقصد اور لفظوں کو حتمی نتیجہ سمجھ لیا ہے۔