Wednesday, March 13, 2024

 لاکھ بار شکر اس سب کے لیے جو اللہ نے عطا کیا اور کروڑہا بار شکر اس سب کے لیے جو اللہ نے عطا نہیں کیا۔

1 comment:

  1. ہے وُہی تیرے زمانے کا امامِ برحق
    جو تُجھے حاضِر و موجود سے بیزار کرے

    اقبال

    ReplyDelete