وہ غصہ کس قدر سمجھ دار ہوتا ہے جو بے بس اور کمزور پر ہی آتا ہے اور بااختیار اور طاقتور کے سامنے رفع ہو جاتا ہے۔ وہ خوش اخلاقی بھی کیسی سمجھ دار ہوتی ہے جو طاقت ور اور کسی صاحب حیثیت و رتبہ کے سامنے تو خوب رنگ دکھاتی ہے مگر رتبے میں اپنے سے بظاہر کمتر کے سامنے بھلا ہی دی جاتی ہے۔
No comments:
Post a Comment