یہ خود اپنی دریافت کا سفر ہے۔۔۔ تاریک گوشے میں بیٹھ کر روشن دنیا کو دیکھنے کا عمل۔۔۔
ہم لوگ دین کو بھی بوقت ضرورت اپناتے اور بقدرِ ضرورت سمجھتے ہیں۔۔۔ حسبِ ذائقہ۔۔۔بس۔۔۔