یہ خود اپنی دریافت کا سفر ہے۔۔۔ تاریک گوشے میں بیٹھ کر روشن دنیا کو دیکھنے کا عمل۔۔۔
Thursday, March 26, 2026
رمضان
میں شیطان کو شاید اس لیے بھی قید کر دیا جاتا ہے کہ بندے جان لیں اور خوب
پہچان لیں کہ ان کے کس کس عمل کے پیچھے، کسی شیطان کا بہکاوا نہیں، بلکہ
وہ خود ، خود ان کا نفس ہے۔۔۔
جس طرح بندے کو خود کو نیک نہیں سمجھنا چاہیے، کہنا نہیں چاہیے، اسی طرح
خود کو گناہ گار بھی نہیں کہنا چاہیے، البتہ خطا کار گناہ گار سمجھنا ضرور
چاہیے۔۔۔