Sunday, July 25, 2010

د رد میں طاقت ہے،یکسو کر دینے کی خوبی ہے، ایک نقطے پر مرکوز کر دینے کی صلاحیت...خوشی میں جذب نہیں , پھیلا دینے کی صلاحیت ہوتی ہے

Thursday, July 15, 2010

زعم

جو لوگ اپنے زعم میں بہت کچھ ہوتے ہیں وو دراصل کچھ نہیں ہوتے