Friday, December 10, 2010

صفائی نصف ایمان


صفائی نصف ایمان ہے .. اور اگر دل صاف ہو، نظر صاف ہو، روح صاف ہو تو کیا ایمان کامل نہ ہو جائے..

3 comments:

  1. jee agar sab mael dour ho jaein tu eman mukamal ho jata hai.

    ReplyDelete
  2. hmm...again a nice thought.

    I only wonder...why all the nice thoughts are always with question mark at the end?

    ReplyDelete
  3. انسان عموما خود پرستی اور خود فریبی میں مبتلا ہوتا ہے اور اس کے لئے اپنے نقاءص کا ادراک ممکن نہیں. اکثر ہمیں اپنے قلب و نظر کی غلاظت کا احساس نہیں ہوتا، روح تو بہت دور کی بات ہے. اپنا تجزیہ کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا، البتہ خلوص اور خوش دلی سے اپنے کاموں اور فرایض سے نبٹنے سے ہمارے اندر ایک تبدیلی آ جاتی ہے. جب اس تبدیلی کا احساس پیدا ہو جائے تو ہمیں خود سے یہ پوچھنے کی ضرورت نہیں رہتی کے ہم کس حد تک "صاف" ہو چکے ہیں

    ReplyDelete