@Akhtar sahib..mujhe hairat hoti hai..ikhlaq,mazhab,asool,qanoon,sabb dosron ke liye..jab dunya mein inqelaab aa jaye ga,tabb mai bhi khudko sudhaar lun gi.. "mai" pehle apne qalb ko kyun na sudhaar lun,yeh ham nahin sochte..
خارجی ا نقلاب میں شر کا عنصر بہت زیادہ ہوتا ہے اور بھلائی کا بہت کم - معاشرے کی اصلاح کا بیڑا اٹھانے سے پہلے اگر ہم اپنی اصلاح کر لیں تو بہت سے مسائل خود بخود حل ہو جائیں گے - ذیل میں میں ایک اور بلاگ پہ دی ہوئی اپنی راے نقل کر رہا ہوں
میری آپ سے استدعا ہے کہ آپ اس نکتے پہ تھوڑا سا غور کر لیں کے رسول کریم نے اسلام کیسے پھیلایا؟ انہوں نے پہلے مسلمانوں کی ایک جماعت تییار کی جن کا کردار اور عمل صالح تھے، اور بعد میں رفتہ رفتہ ایک مسلم معاشرے کا وجود عمل میں آیا جس کا سب سے اہم پہلو تمام انسانوں کے مابین انصاف ، صداقت اور دیانت تھا – اگر آپ صحیح اور غلط اسلامی اصولوں کی بحث میں پڑنے کی بجاے ایک منصفانہ معاشرے کے قیام کی کوشش کریں جہاں سب کے لئے یکساں مواقع ہوں اور سب کو انصاف ملتا ہو تو آپ دیکھیں گے باقی سب مسایل خود بخود حل ہوتے چلے جائیں گے
dil may inqlaab us waqt ata hai jub us mai siraf aik bus jaie,
ReplyDeletehmmm....may be because...they only talk about revolution...don't really want it...
ReplyDelete@Akhtar sahib..mujhe hairat hoti hai..ikhlaq,mazhab,asool,qanoon,sabb dosron ke liye..jab dunya mein inqelaab aa jaye ga,tabb mai bhi khudko sudhaar lun gi.. "mai" pehle apne qalb ko kyun na sudhaar lun,yeh ham nahin sochte..
ReplyDeleteHuma, I agree!
ReplyDeleteخارجی ا نقلاب میں شر کا عنصر بہت زیادہ ہوتا ہے اور بھلائی
ReplyDeleteکا بہت کم - معاشرے کی اصلاح کا بیڑا اٹھانے سے پہلے اگر ہم اپنی اصلاح کر لیں تو بہت سے مسائل خود بخود حل ہو جائیں گے - ذیل میں میں ایک اور بلاگ پہ دی ہوئی اپنی راے نقل کر رہا ہوں
میری آپ سے استدعا ہے کہ آپ اس نکتے پہ تھوڑا سا غور کر لیں کے رسول کریم نے اسلام کیسے پھیلایا؟ انہوں نے پہلے مسلمانوں کی ایک جماعت تییار کی جن کا کردار اور عمل صالح تھے، اور بعد میں رفتہ رفتہ ایک مسلم معاشرے کا وجود عمل میں آیا جس کا سب سے اہم پہلو تمام انسانوں کے مابین انصاف ، صداقت اور دیانت تھا – اگر آپ صحیح اور غلط اسلامی اصولوں کی بحث میں پڑنے کی بجاے ایک منصفانہ معاشرے کے قیام کی کوشش کریں جہاں سب کے لئے یکساں مواقع ہوں اور سب کو انصاف ملتا ہو تو آپ دیکھیں گے باقی سب مسایل خود بخود حل ہوتے چلے جائیں گے
baja farmaya...
ReplyDeleteنقلاب ہمین لانا ہے خود اپنے اندر
ReplyDelete