Thursday, March 24, 2011

محبت، طرزِ حیات

محبت محض ایک جذبہ نہیں، ایک طرز حیات ہے اور جو لوگ اس طرز زندگی کو اپنا لیتے ہیں انہیں دوام اور تسلسل حاصل ہو جاتا ہے ..زمین سے پھوٹتے سبزے دریائوں میں رواں پانی کی طرح۔

۔ ہما انور
Huma Anwar

2 comments: