Sunday, April 24, 2011

علانیہ برا

 اگر کوئی  شخص برا ہے اور علانیہ براہے تو وہ دوسروں کے حق میں اتنا برا بھی نہیں


Friday, April 15, 2011

جو کام یا باتیں ہمارے اختیار میں ہوں وہ ہمارے حوصلے کو آزماتی ہیں اور جو کام یا باتیں ہمارے اختیار سے باہر ہوں وہ ہمارے صبر کو آزماتی ہیں

Thursday, April 14, 2011

وقت

کس قدر اچھی بات ہے کہ وقت رکتا نہیں، مگر کاش کہ وقت رک سکتا

Wednesday, April 13, 2011

زم زم

آب  زم زم جاری ہونے کے انتظار میں ایڑیاں رگڑنی تو پڑتی ہیں 

Sunday, April 10, 2011

روح کی شکن


روح کی شکن پیشانی پر اتر آتی ہے، یا پیشانی کی شکنیں روح پر اترنے لگتی  ہیں