Sunday, May 22, 2011

سایہ اور چھائوں

سایے بھی کئی قسم کے ہوتے ہیں، عمارتوں کے سایے ان ہی کی طرح بے مہر اور گرم، کچھ درختوں کے سایے ان ہی کی طرح چھدرے سے، دھوپ سے بھرے ،اور کچھ درختوں کے سایے ٹھنڈے اور گھنے.. اور اسی طرح ہر انسان کا سایہ کچھ مختلف ہوتا ہے.. دھوپ سے بھرا، گھنا،ٹھنڈا،تاریک یا روشن..اور شاید انسان جس سایے میں بیٹھتا ہے اس کا بہت  اثر بھی لیتا ہے ، بالکل اسی طرح جیسے انسان جن انسانوں کے سایے میں بیٹھتا ہے رفتہ رفتہ ان ہی جیسا بن جاتا ہے

4 comments:

  1. hmm....hum apnay saye say bhi asr laitay hain...orr jaisa hamara saya hota hay waisa he hum dosron ko dikhtay hain...

    Buhat khoob....

    ReplyDelete
  2. Yes I believe and have experienced.

    ReplyDelete
  3. ابھی کچھ اور کڑی دھوپ میں چلنا ہو گا
    ربط اتنا نہ بڑھا سایہ دیوار کے ساتھ

    اگر الله پہ تیّقں و توکّل کمزور ہو تو اچھے لوگوں کی صحبت سے حاصل ہونے والے فواید سے کاہل بن جانے کا خطرہ بھی ہوتا ہے-

    ReplyDelete
  4. سایے کی بھی ہم نے گر احسان لیا ہے
    گھر کس کا ہے دیوار سے پہچان لیا ہے

    ReplyDelete