یہ خود اپنی دریافت کا سفر ہے۔۔۔ تاریک گوشے میں بیٹھ کر روشن دنیا کو دیکھنے کا عمل۔۔۔
Sunday, April 20, 2014
شاعر
شاعر وہ نہیں ہوتا جو قافیے جوڑتا اور شعر کہتا ہے، بلکہ شاعر تو وہ ہوتا
ہے جو نئے زمانوں کے اچھے دنوں کے خواب دیکھتا اور دکھاتا اور ان خوابوں کی
تعبیر کے لیے جدوجہد کرتا اور جدوجہد کی ترغیب دیتا ہے۔
beyshak baqol Allama Iqbal:
ReplyDeleteشاعر کی نوا ھو کہ مغنی کا نفس ھو
جس سے چمن افسردہ ھو وہ بادِ سحرکیا
بہت خوب ۔۔۔! بہت اچھی بات کہی آپ نے۔
ReplyDeleteThank you for passing by Akhtar Sahab
ReplyDeleteaur Muhammad Ahmad sahab, khush aamdeed