Tuesday, July 5, 2016

عافیت

اور عافیت سے ہیں تو بس وہی ہیں جن کے آنے پر کوئی ان پر نظر نہیں کرتا اور اٹھ کر چلے جانے پر کوئی ان کا ذکر نہیں کرتا..

2 comments:

  1. یہ بھی خوب ہے اور یہ عافیت بھی خوب ہے۔

    بہرکیف اللہ ہر حال میں عافیت رکھے۔

    ReplyDelete