Friday, January 28, 2011


لوگ انقلاب کی بات کر رہے ہیں،یہ انقلاب ہمارے قلب میں کیوں نہیں آتا آخر

Friday, January 21, 2011

نا قابل استعمال


کچھ لوگوں کے نزدیک انسان بھی قابل استعمال جنس ہے اور بیشتر اوقات ہم جانتے بوجھتے ان کے استعمال میں محض اس لئے آتے رہتے ہیں کہ  وہ ہم پر نا قابل استعمال کا لیبل نہ لگا دیں

Saturday, January 8, 2011

حد بصیرت؟


مجھے یوں لگتا ہے جیسے دھند کسی علاقے تک محدود نہیں رہی ..یہ ہماری تاریخ ،جغرافیے ،ہمارے نظریات،احساسات،بلکہ ہماری ہر طرح کی سوچ پر بھی چھا گئی ہے.. شب میں تو چراغ روشن ہو جاتے ہیں ، دھند میں کیسے دکھائی دے گا کچھ؟ جب بصارت کی حد  چند گز سے زیادہ نہیں.. جب بصارت کی حد اپنی ذات سے آگے نہیں..
مگر پھر خیال آتا ہے بصیرت ، بصارت کی محتاج  تو نہیں ہوتی

Tuesday, January 4, 2011

ٓAah!

We'll either convince you or kill you..