Friday, January 21, 2011

نا قابل استعمال


کچھ لوگوں کے نزدیک انسان بھی قابل استعمال جنس ہے اور بیشتر اوقات ہم جانتے بوجھتے ان کے استعمال میں محض اس لئے آتے رہتے ہیں کہ  وہ ہم پر نا قابل استعمال کا لیبل نہ لگا دیں

6 comments:

  1. اگر آپ"استعمال" لکھنے کے لئے یہ حروف استعمال کریں تو صحیح لکھا جائے گا
    istamaal

    دکھ کی بات یہ ہے کہ ہمیں اپنی زبان کےاستعمال کے لئے غیروں کا سھارا لیناپڑ رھا ہے

    اپنی غفلت کی یھی حالت اگر قائم رہی
    آئیں گے غسال کابل سےکفن جاپان سے

    ReplyDelete
  2. Rightly said, but we like to be someone's belonging sometimes. As Qateel said
    Khud ko mein baant na daloon kaheen daman,daman
    Kar dia tu ne agar merey hawale mujh ko!!!!!!!!

    ReplyDelete
  3. shukrya Sakib sahib, mai ne khaasi koshish ki thi magar "istemaal" theek tarah istemaal nahin ho raha tha..

    ReplyDelete
  4. waah..@Peerless

    aur shukrya Akhtar sahib aur Thinking

    ReplyDelete