یہ خود اپنی دریافت کا سفر ہے۔۔۔ تاریک گوشے میں بیٹھ کر روشن دنیا کو دیکھنے کا عمل۔۔۔
Wednesday, July 13, 2011
پیسہ
یہ جہاں عجب جہاں ہے جہاں ہم پیسہ خرچ کر کے پیسہ کمانے کے طریقے سیکھتے ہیں اور جب ہم وہ طریقے سیکھہ لیتے ہیں تو پھر ہمیں اس پیسے کو خرچ کرنے کے طریقے سکھائے جاتے ہیں...
kash isi terha hume mohabat kerna bhi sekhaya jata tu jub hum seekh jatay tu phir sub mai mohabat bantte.
ReplyDeleteاچھا اختر صاحب .. تو اس کو یوں لکھتے ہیں .. ہم محبت خرچ کر کے محبّت کمانے کے طریقے سیکھتے ہیں تا کے جب ہم وہ طریقے سیکھ لیں تو محبّت خرچ کر سکیں
ReplyDeleteیکن وہ استاد اور ہوتے ہیں
ReplyDeletewhy not we as individuals impart this way of learning
ReplyDeletehmmm....muhabbat sikhayee nahi ja sakty....na he iss ka koi USTAAD ho sakta hay....
ReplyDeleteYeah Insaan k under he hoti hay...bus khuch nikaal patay hain bahar...orr khuch bayniaaz rahtay hain....
Huma and Dar Sahib....
App dono key guftagoo buhat achi lagi....carry on...please......
ustaad hote tou hain balke murshad.. @thinking
ReplyDelete