بچپن میں سکول میں سوال ہوتے تھے، خآلی جگہ پُر کریں۔ بڑے ہوئے تو معلوم ہوا کہ کچھ لوگ اس دنیا میں صرف خالی جگہیں پُر کرنے کے لیے آتے ہیں، اور جگہیں
خالی نہ ہوں تو ان کو کوئی جگہ ظاہر ہے نہیں ملتی، پھر وہ دربدر ہی رہتے
ہیں۔ ہاں ان کی اپنی خالی کی ہوئی جگہ بڑی جلدی پُر ہو جاتی ہے مگر۔
اور کچھ لوگ اس دنیا میں صرف اسی لئے آتے ہیں کہ در بدر ہی رہیں ۔ ۔ ۔اُن کا دنیا میں صرف یہی ایک کام تھا کہ اُن کا کوئی بھی کام نہ تھا !
ReplyDelete