Wednesday, May 25, 2011

کمزور انسان

جب انسان خود کو کمزور سمجھنے لگتا ہے ، وہ اپنا حق چھوڑ دیتا ہے, دوسروں کو اسے غصب کرنے کی اجازت دے دیتا ہے یا پھر دوسری صورت میں دوسروں کا حق بھی مارنے لگتا ہے

5 comments:

  1. کمزور کردار کا انسان شیطانی قوتوں کے غلبے میں ہوتا ہے- صحیح کہا کہ وہ طاقتور کے سامنے بزدلی دکھا کر اپنا حق چھوڑ دیتا ہے، بالکل اس طرح جیسے ہماری حریص اور بزدل "اشرافیہ" امریکیوں کے سامنے سر بسجود ہے- یہی لوگ اپنے وطن کے صحیح معنوں میں شریف لوگوں کے سامنے فرعون بنے ہوتے ہیں - ان لوگوں سے نجات حاصل کِیے بغیر ہم بدستور ذہنی طور پہ غلامی کی زنجیروں میں جکڑے رہیں گے

    ReplyDelete
  2. zulm sirf 'ashrafiya' tou nahin kar rahi sakib sahab.. ham mein se aksar ki niyyet mein khoot hai..kya ameer kya ghareeb.. inferaadi sateh ho ya mulki,ya aalimi.. ham aik hi waqt mein zulm karne aur sehne ke aadi ho chukay hain

    ReplyDelete
  3. بجا فرمایا- میں نے اپنی بات کی وضاحت کے لئے پاکستانی اشرافیہ کی مثال دی تھی، ورنہ تو ہر قوم کو وہی حکمران ملتے ہیں جس کی وہ مستحق ھوتی ہے- آپ نے جو پاکستانی عوام کی اندرونی تبدیلی کا سوال اٹھایا ہے تو میں سمجھتا ہوں کہ اس کے حل کے لئے سینکڑوں دردمند ہموطنوں کا متحد ہو کر کوششش کرنا ضروری ہے- ایک تجویز میں اپنے بلاگ میں پیش کر چکا ہوں جسے آپ یہاں پڑھ سکتی ہیں

    http://sakibahmad.blogspot.com/2010/01/punjab-governments-own-goal.html

    ReplyDelete
  4. "Lekin Mujhe Paida Kiya Uss Dais Mein Tu Ne
    Jis Dais Ke Bande Hain Ghulami Pe Razamand!"

    [Dr. Allama Muhammad Iqbal]

    ReplyDelete
  5. ghulami bhi tou apni hi hai..apne hi hadd se barhi khwahishon ki ghulami

    ReplyDelete